الہ آباد:ایزی لوڈ کرانے بس سے اترنے والی لڑکی اغوا

 الہ آباد:ایزی لوڈ کرانے بس  سے اترنے والی لڑکی اغوا

قصور (خبرنگار) قصور کے نواحی علاقہ الہ آباد سے نوجوان لڑکی مبینہ طور پر اغوا ہوگئی۔

پاکپتن کی رہائشی 21 سالہ سدرہ بی بی اپنی دادی کے ہمراہ چھانگا مانگا جا رہی تھی، الہ آباد چوک میں ایزی لوڈ کروانے کیلئے گاڑی سے اتری اور واپس نہ آئی۔ لواحقین کی جانب سے لڑکی کے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں