پنجاب بار کا جعلی وکلا کے خلاف کارروائی کا اعلان

پنجاب بار کا جعلی وکلا کے خلاف کارروائی کا اعلان

لاہور(آن لائن) پنجاب بار کونسل نے جعلی دستاویزات پر لائسنس حاصل کرنیوالے وکلاء کو رضاکارانہ طور پر سرنڈر کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی۔

وائس چیئرمین خواجہ قیصر اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی فخر حیات نے کہا کہ جعلی ڈگریوں کی بنیاد پر لائسنس لینے والوں 13مئی تک انرولمنٹ سرندرکردیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں