پیپلز پارٹی واہگہ ٹاؤن میں 1022 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی قائم

پیپلز پارٹی واہگہ ٹاؤن میں  1022 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی قائم

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی واہگہ ٹاؤن میں 1022 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی قائم، فیضان مناواں اور صدر پیپلزپارٹی لاہور فیصل میر نے اعلان کیا۔۔۔

 فیصل میر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان میں موجودہ بزرگ قیادت کا یہ آخری دور ہے، آنے والے وقت میں قیادت بلاول بھٹو زرداری کے پاس ہوگی،پیپلز پارٹی لاہور 26 جولائی سے قبل سوا لاکھ نئے ممبران بنانے کا ہدف دو ماہ میں حاصل کرے گی،پیپلز پارٹی نے لاہور میں دس تنظیمی کمیٹیاں تشکیل دے دیں، ثمینہ گھرکی نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں