ریسورس ڈائریکٹوریٹ کا قیام، احکامات جاری

 ریسورس ڈائریکٹوریٹ کا قیام، احکامات جاری

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے واسا پنجاب میں ریسورس ڈائریکٹوریٹ کے قیام کے حوالے سے احکامات جاری کر دیئے ۔ نیا ڈائریکٹوریٹ واسا کے اثاثہ جات اور ریونیو امور کی نگرانی کریگا۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے واسا پنجاب میں ریسورس ڈائریکٹوریٹ کے قیام کے حوالے سے احکامات جاری کر دیئے ۔ نیا ڈائریکٹوریٹ واسا کے اثاثہ جات اور ریونیو امور کی نگرانی کریگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں