چیف جسٹس کی مصروفیات پرفل بینچ کی کاز لسٹ کینسل
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی، ۔۔۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم کی مصروفیات پرفل بینچ کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی ۔ فل بینچ نے اینٹی ریپ رولز نہ بنانے پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے معاونت طلب کررکھی ہے ۔
واجد و دیگر ملزموں نے ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواستیں دائر کررکھی ہیں۔