90نادہندہ وناجائزاملاک سیل
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، ماڈل ٹاؤن ، گلشن راوی، گجرپورہ، شادمان، شاہ جمال،گورنمنٹ ایمپلائز کوآپریٹو سکیم اور مصطفی ٹاؤن میں آپریشن ، ناجائز کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر90ملاک سیل کر دیں۔
ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، ماڈل ٹاؤن ، گلشن راوی، گجرپورہ، شادمان، شاہ جمال،گورنمنٹ ایمپلائز کوآپریٹو سکیم اور مصطفی ٹاؤن میں آپریشن ، ناجائز کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر90ملاک سیل کر دیں۔