زیادتی کیس:یوٹیوبر پر فرد جرم نہ لگ سکی
لاہور(کورٹ رپورٹر )سیشن کورٹ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ و دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی ۔
عدالت نے مدعیہ کی وکیل کو دلائل کیلئے 27 اپریل تک مہلت دے دی۔