قتل کیس :ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم

قتل کیس :ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم

لاہور(کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ کے جسٹس جسٹس جواد ظفر نے دوران ِ ٹرائل اٹھائے گئے اعتراضات اور قتل کیس کا حتمی فیصلہ ایک ساتھ سنانے سے متعلق ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ ٹرائل کورٹ پہلے اٹھائے گئے اعتراضات پر فیصلہ کرے ، اسکے بعد ہی کیس کی مزید کارروائی آگے بڑھائی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں