3ماہ :برآمد ہونیوالی پتنگوں ڈوروں کی تفصیلات جمع

3ماہ :برآمد ہونیوالی پتنگوں  ڈوروں کی تفصیلات جمع

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں بسنت کے دوران اور بعد میں یکم جنوری 2026سے لیکر 3 اپریل 2026تک درج مقدمات اور برآمد ہونیوالی پتنگیں اور ڈوروں کی تفصیلات جمع کرادی گئیں‘ پابندی کے باوجود خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف 3 ہزار ایک سو 81 مقدمات درج ہوئے۔

لاہور ہائیکورٹ میں بسنت کے دوران اور بعد میں یکم جنوری 2026سے لیکر 3 اپریل 2026تک درج مقدمات اور برآمد ہونیوالی پتنگیں اور ڈوروں کی تفصیلات جمع کرادی گئیں‘ پابندی کے باوجود خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف 3 ہزار ایک سو 81 مقدمات درج ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں