لبرٹی چوک ٹاور میں آتشزدگی

 لبرٹی چوک ٹاور میں آتشزدگی

لاہور (کرائم رپورٹر )لاہور میں معروف ٹاور میں آگ لگنے کا واقعہ، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی سے قابو پا لیا۔

لاہور کے مصروف علاقے لبرٹی چوک کے قریب واقع ٹاور میں گزشتہ شب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ ٹاور کی بارہویں منزل پر قائم ایک آفس میں لگی، جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں