پاکستان کا پہلا پیڈیاٹرک سٹروک سنٹرجنرل ہسپتال پنز میں قائم

پاکستان کا پہلا پیڈیاٹرک سٹروک سنٹرجنرل ہسپتال پنز میں قائم

لاہور (اے پی پی)صحت مند پنجاب کے تحت صوبے کی طبی تاریخ میں پہلی بار بچوں کو فالج جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کیلئے لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی معاونت سے سٹیٹ آف دی آرٹ پیڈیاٹرک سٹروک سنٹر قائم کر دیا۔

صحت مند پنجاب کے تحت صوبے کی طبی تاریخ میں پہلی بار بچوں کو فالج جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کیلئے لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی معاونت سے سٹیٹ آف دی آرٹ پیڈیاٹرک سٹروک سنٹر قائم کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں