غیرقانونی کمرشل عمارتوں کیخلاف آپریشن ‘124املاک سربمہر

غیرقانونی کمرشل عمارتوں کیخلاف  آپریشن ‘124املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ کی ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل عمارتوں کیخلاف گلبرگ،فیصل ٹاؤن،کینال روڈ،سمن آباد،گلشن راوی، اقبال ٹاؤن اور سبزہ زار میں آپریشن کرکے 124ملاک سربمہرکردیں ۔

 آپریشن ٹیموں نے غیر قانونی کمرشل استعمال پرگلبرگ اورفیصل ٹاؤن میں 20املاک اورکینال روڈ، سمن آباد، گلشن راوی میں 62املاک سیل کردیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں