ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے خریدے گئے سینکڑوں ایئرکنڈیشنر نصب نہ ہوسکے

ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے خریدے گئے  سینکڑوں ایئرکنڈیشنر نصب نہ ہوسکے

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج ،ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے خریدے گئے سینکڑوں ایئرکنڈیشنر انسٹال نہ ہوسکے۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے جون 2024میں 2300دو ٹن اور 1500چار ٹن کے ایئرکنڈیشنر خریدے ایئرکنڈیشنرز کی خریداری پر ایک ارب 57کروڑ خرچ کئے گئے ۔ٹیچنگ ہسپتالوں میں بھجوائے گئے ساڑھے 4 سو ایئرکنڈیشنر تاحال نصب نہیں ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں