عمران الحسن کو پی آئی سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کااضافی چارج تفویض
لاہور ( ہیلتھ رپورٹر ) حکومت پنجاب نے پروفیسر ڈاکٹر سید عمران الحسن کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا اضافی چارج سونپ دیا ہے ۔
یہ تعیناتی 21 اپریل 2026 سے مؤثر ہوگی۔ پروفیسر ڈاکٹر سید عمران الحسن اس وقت پی آئی سی میں بطور پروفیسر اینستھیزیا خدمات انجام دے رہے ہیں۔