2 منشیات فروش گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر )مغلپورہ پولیس نے منشیات فروش شمعون مسیح اور اورنگزیب کو لال پل کے گردو نواح میں چل پھر کر منشیات سپلائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے 2 کلو 440 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔
مغلپورہ پولیس نے منشیات فروش شمعون مسیح اور اورنگزیب کو لال پل کے گردو نواح میں چل پھر کر منشیات سپلائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے 2 کلو 440 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔