خصوصی معلوماتی سٹال قائم
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو کی جانب سے صارفین کو جدید اور معیاری سہولیات کی فراہمی اور کسٹمر سروسز ایکسیلینس کے فروغ کے لیے ایکسپو سینٹر لاہور میں ایک خصوصی معلوماتی سٹال قائم کیا گیا ہے ۔
لیسکو کی جانب سے صارفین کو جدید اور معیاری سہولیات کی فراہمی اور کسٹمر سروسز ایکسیلینس کے فروغ کے لیے ایکسپو سینٹر لاہور میں ایک خصوصی معلوماتی سٹال قائم کیا گیا ہے ۔