تپِ دق کے خاتمے بارے آج سیمینار ہوگا

تپِ دق کے خاتمے بارے آج سیمینار ہوگا

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی صغریٰ بیگم سنٹر فار ایجوکیشن پالیسی اینڈ ڈویلپمنٹ، شعبہ جینڈرسٹڈیزا ور حکومتِ پنجاب کے اشتراک سے تپِ دق کے خاتمے بارے نوجوانوں میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے خصوصی سیمینار آج بروز بدھ شعبہ جینڈر سٹڈیزمیں منعقد ہوگا۔

پنجاب یونیورسٹی صغریٰ بیگم سنٹر فار ایجوکیشن پالیسی اینڈ ڈویلپمنٹ، شعبہ جینڈرسٹڈیزا ور حکومتِ پنجاب کے اشتراک سے تپِ دق کے خاتمے بارے نوجوانوں میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے خصوصی سیمینار آج بروز بدھ شعبہ جینڈر سٹڈیزمیں منعقد ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں