لڑکے سے زیادتی کاملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر ) شفیق آباد کے علاقے میں متین نامی اوباش ورغلا کر لڑکے کو اپنے ساتھ لے گیا اور نازیبا حرکات کرتا رہا ۔شفیق آباد پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم متین کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
شفیق آباد کے علاقے میں متین نامی اوباش ورغلا کر لڑکے کو اپنے ساتھ لے گیا اور نازیبا حرکات کرتا رہا ۔شفیق آباد پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم متین کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔