اے کیٹیگری کا اشتہاری دھرلیاگیا
لاہور (کرائم رپورٹر )مناواں پولیس نے پولیس کو مطلوب اے کیٹیگری کے لسٹڈ اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ۔۔۔
ترجمان کے مطابق ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کے خلاف شکنجہ سخت کرتے ہوئے مناواں پولیس نے لسٹڈڈ اے کیٹگری کا اشتہاری ملزم مظہر علی کو گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ۔