شیخوپورہ، تلونڈی میں ٹریفک حادثات، 2افراد جاں بحق
شیخوپورہ، تلونڈی(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔۔۔
تھانہ صدر مرید کے کے علاقہ فتح پوری میں والد کے ٹریکٹر پر سفر کے دوران 5سالہ بچہ تلاش علی گر کر ٹائرکے نیچے آکر چل بسا ۔دربارشیخ علمدین پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم سے 16سالہ شیر محمد دم توڑگیا۔