قصور:سکول مالک سمیت 2افراد قتل ،5 زخمی

قصور:سکول مالک سمیت  2افراد قتل ،5 زخمی

قصور(خبرنگار ، نمائندہ دنیا)قصور میں 2افراد کو قتل ،5افراد کو زخمی کردیا گیا۔جماعت پورہ میں 65 سالہ سکول مالک جاوید محمود کو۔۔۔

 بند مکان کے اندر گولیاں مار کر جان لی گئی۔ حویلی مینیاں والی میں راستے کے تنازع پر ساجدوغیرہ نے فائرنگ کر کے خالد نامی شخص کو قتل، دیگر 5 افراد کو زخمی کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں