متعدد غیرقانونی تعمیرات مسمار
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں نے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے متعدد غیرقانونی تعمیرات مسمار جبکہ 181املاک سربمہرکر دیں۔ رائے ونڈ روڈ، کینال روڈ، گلشن راوی، گجرپورہ، شادمان، گلبرگ اور مصطفی ٹاؤن میں آپریشن کیا۔
ایل ڈی اے ٹیموں نے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے متعدد غیرقانونی تعمیرات مسمار جبکہ 181املاک سربمہرکر دیں۔ رائے ونڈ روڈ، کینال روڈ، گلشن راوی، گجرپورہ، شادمان، گلبرگ اور مصطفی ٹاؤن میں آپریشن کیا۔