15 مئی سے شاپنگ فیسٹیول کا آغاز
لاہور( کامرس رپورٹر)صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمن سہگل نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ لاہور چیمبر کے زیرِ اہتمام لاہور شاپنگ فیسٹیول کا آغاز 15 مئی جبکہ پیڈل ٹورنامنٹ 14 مئی سے شروع ہوگا۔160 سے زائد سٹالز لگائے جائینگے۔ فیملیز اور بچوں کیلئے تفریحی پروگرامز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمن سہگل نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ لاہور چیمبر کے زیرِ اہتمام لاہور شاپنگ فیسٹیول کا آغاز 15 مئی جبکہ پیڈل ٹورنامنٹ 14 مئی سے شروع ہوگا۔160 سے زائد سٹالز لگائے جائینگے۔ فیملیز اور بچوں کیلئے تفریحی پروگرامز کا اہتمام کیا گیا ہے۔