کمرشل تھیٹر کی بحالی کا اعلان

کمرشل تھیٹر کی بحالی کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)الحمرا نے معیاری کمرشل تھیٹر کے سنہری دور کی بحالی کیلئے ایک تاریخی اور غیر معمولی اقدام کا اعلان کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں الحمرا نے اداکاروں، کامیڈینز، اسکرپٹ رائٹرز، ہدایتکاروں اور پروڈکشن سے وابستہ تخلیقی افراد کیلئے اوپن کال جاری کر دی ہے ۔

الحمرا نے معیاری کمرشل تھیٹر کے سنہری دور کی بحالی کیلئے ایک تاریخی اور غیر معمولی اقدام کا اعلان کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں الحمرا نے اداکاروں، کامیڈینز، اسکرپٹ رائٹرز، ہدایتکاروں اور پروڈکشن سے وابستہ تخلیقی افراد کیلئے اوپن کال جاری کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں