متعددغیرقانونی کمرشل املاک مسمار
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں نے متعددغیرقانونی کمرشل املاک مسمارجبکہ136املاک سربمہر کر دیں۔ٹیموں نے علامہ اقبال ٹاؤن، ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا، گلبرگ، نیو گارڈن ٹاؤن،جوہر ٹاؤن، گلشن راوی، جی ٹی روڈ، ریس کورس روڈ، شادمان اور سبزہ زار میں آپریشن کیا۔
ایل ڈی اے ٹیموں نے متعددغیرقانونی کمرشل املاک مسمارجبکہ136املاک سربمہر کر دیں۔ٹیموں نے علامہ اقبال ٹاؤن، ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا، گلبرگ، نیو گارڈن ٹاؤن،جوہر ٹاؤن، گلشن راوی، جی ٹی روڈ، ریس کورس روڈ، شادمان اور سبزہ زار میں آپریشن کیا۔