منی لانڈرنگ کیس ، ضمانت میں توسیع

منی لانڈرنگ کیس ، ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ نے منشیات کے پیسے سے منی لانڈرنگ کر کے جائیدادیں بنانے کے مقدمہ میں ملزمہ رمشا اور ماریا کی عبوری ضمانت میں 21مئی تک توسیع کرتے ہوئے اے این ایف سے جائیدادوں کی فروخت کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

ہائیکورٹ نے منشیات کے پیسے سے منی لانڈرنگ کر کے جائیدادیں بنانے کے مقدمہ میں ملزمہ رمشا اور ماریا کی عبوری ضمانت میں 21مئی تک توسیع کرتے ہوئے اے این ایف سے جائیدادوں کی فروخت کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں