ڈی سی ننکانہ کا مویشی منڈی کا دورہ، انتظامی امور کا جائزہ
ننکانہ صاحب (خبر نگار)ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے ضلع میں 6 عارضی مویشی منڈیوں کو فعال کر دیا۔ڈپٹی کمشنر ۔۔۔
محمد تسلیم اختر رائو نے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے رات گئے ننکانہ سٹی کی مویشی منڈی کا دورہ کیا ۔ تسلیم اختر رائو نے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ منڈی میں پینے کے صاف پانی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔