سندر :نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سندر :نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر )سندر کے علاقے میں فٹ پاتھ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے ۔۔۔

لواحقین کی تلاش شروع کر دی ۔ایدھی ترجمان کے مطابق سندر کے علاقے میں واقعہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے تلوار چوک کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جو بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے ،اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے فنگرز پرنٹس کی مدد سے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔پولیس نے لاش کی شناخت کیلئے اقدامات شروع کردیئے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں