پھانسی کیخلاف اپیل منظور،رہاکرنیکاحکم

پھانسی کیخلاف اپیل منظور،رہاکرنیکاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ نے شک کا فائدہ دیتے مجرم بشارت کی پھانسی کیخلاف اپیل منظور کرلی،عدالت کا مجرم کو بری کرنیکا حکم جس پر بیوی کو گلا دبا کر قتل کرنے کا الزام تھا۔

ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ نے شک کا فائدہ دیتے مجرم بشارت کی پھانسی کیخلاف اپیل منظور کرلی،عدالت کا مجرم کو بری کرنیکا حکم جس پر بیوی کو گلا دبا کر قتل کرنے کا الزام تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں