سی ٹی او کا جلوسوں کے روٹس کادورہ
لاہور (آن لائن)سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے قصر بتول شادمان اور اے 145 ماڈل ٹاؤن کے جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف ڈائیورشن پوائنٹس، متبادل راستوں کا جائزہ لیا۔
سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے قصر بتول شادمان اور اے 145 ماڈل ٹاؤن کے جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف ڈائیورشن پوائنٹس، متبادل راستوں کا جائزہ لیا۔