اچھرہ پولیس :2ڈیلر گرفتار، آئس برآمد

اچھرہ پولیس :2ڈیلر  گرفتار، آئس برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ پولیس نے 2 آئس ڈیلر گرفتار کرکے آئس برآمد کر لی ۔ترجمان کے مطابق اچھرہ پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ملزم حمزہ کو گرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر ملزم فیصل کو حراست میں لے کر ان سے مجموعی طور پر 1 کلو 40 گرام آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان آئس خریدنے والوں کو بازار بولاتے اور پیکٹ کی صورت میں آئس خریدار کو دیتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں