لاہور ہائیکورٹ:پٹرولیم قیمتوں میں کمی پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ:پٹرولیم قیمتوں میں کمی پر سماعت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں عالمی منڈی کے مطابق کمی، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کے غیر معمولی منافع کی تحقیقات کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا۔

لاہورہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں عالمی منڈی کے مطابق کمی، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کے غیر معمولی منافع کی تحقیقات کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں