چوہنگ:2 رکنی نقب زن گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ پولیس نے 2 رکنی نقب زن گینگ گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق چوہنگ پولیس نے گینگ کے ارکان خرم مسیح اور عمران بلال کو گرفتار کر کے قبضہ سے چوری شدہ 2 انگوٹھیاں ، 3500 یورو کرنسی اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔