گوشت 15روپے کلو سستا

گوشت 15روپے کلو سستا

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 417روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 230روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 417روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 230روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں