گلبرگ میں گھر لوٹنے والا ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

گلبرگ میں گھر لوٹنے والا ملزم  گرفتار، مال مسروقہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) گلبرگ پولیس نے ہاؤس رابر کو ضلع شیخوپورہ سے گرفتار مال مسروقہ برآمد کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق گلبرگ پولیس نے 1ماہ قبل فلیٹ مالک کی غیر موجودگی میں 4 لاکھ سے زائد مالیت کا سامان چوری کرنے والے ملزم غلام عباس کو جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کو ٹریس کر کے اس سے جیولری، کپڑے ، الیکٹرانکس سمیت دیگر سامان برآمد کر کے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں