لیسکو کی 2025-26میں نمایاں آپریشنل کامیابیوں کا دعویٰ

 لیسکو کی 2025-26میں نمایاں آپریشنل کامیابیوں کا دعویٰ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لیسکو کو مالی سال 2025-26میں نمایاں آپریشنل کامیابیاں ہوئیں۔

 لیسکو مالیاتی نظم و ضبط اور شفافیت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات پر گامزن،چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کا کہنا ہے کہ ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن نقصانات 15.8 فیصد سے کم ہو کر 13.4فیصد ہوگئے ، 23.963 ارب روپے کا مالی فائدہ ہوا پروگریسو ریکوری 98.5 فیصد سے بڑھ کر 99.7فیصد حقیقی ریکوری 101.3 فیصد تک پہنچ گئی ،ریکوری میں بہتری سے 12.107 ارب روپے کا مثبت مالی اثر حاصل ہوا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں