تحفظِ ناموسِ رسالت محاذ کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

تحفظِ ناموسِ رسالت محاذ کے زیرِ  اہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

لاہور(سیاسی نمائندہ) انبیا کرام ؑ کی عزت و ناموس کے تحفظ، صحابہ کرام ؓ اور اہلِ بیتِ اطہارؓسے اپنی محبت و عقیدت کے۔۔۔

 اظہار کے لیے تحفظِ ناموسِ رسالت محاذ لاہور کے زیرِ اہتمام ایک آل پارٹیز کانفرنس آج مقامی ہوٹل ڈیوس روڈ لاہور میں منعقد ہوگی۔کانفرنس سے صاحبزادہ محمد رضائے مصطفی نقشبندی، علامہ محمد علی نقشبندی، پیر محمد اصغر نورانی، ڈاکٹر مفتی محمد حسیب قادری، علامہ مفتی محمد عمران حنفی، صاحبزادہ پیر محمد حفیظ اظہرودیگرخطاب کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں