جھیلوں پر مزید نایاب فلیمنگوز کی آمد

 جھیلوں پر مزید نایاب  فلیمنگوز کی آمد

لاہور (اے پی پی)رکھ خانپور وائلڈ لائف سینگچوری میں قدرتی آبگاہوں میں40سال کے بعد نایاب فلیمنگوز کی ازسرنو آ مد کا سلسلہ اسوقت شروع ہوتا ہے ۔۔۔

جب گزشتہ ماہ مئی کے اواخر میں وائلڈ لائف رینجرز نے وہاں8فلیمنگوز کا مشاہدہ کیا اور جھیلوں کی کڑی مانیٹرنگ شروع کر دی جو پرندوں کی بیک مائیگریشن کے باوجود وہیں قیام پذیر رہے۔ اور رواں ماہ کے آغاز پر دو مرحلوں میں مزید5اور7نئے فلیمنگوز وہاں مسکن پذیر ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں