گوشت مزید 14روپے کلو سستا
لاہور(این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے کمی سے 403روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 278روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سے 231روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے کمی سے 403روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 278روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سے 231روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔