بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(آئی این پی )ستوکتلہ میں پولیس نے معصوم بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 ایس ایچ او ستو کتلہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 10 سالہ حمزہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم بچے کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ملزم بچے کو ورغلا کرکوارٹر میں لے گیا۔ایس ایچ او ستو کتلہ نے کہا کہ ملزم کوارٹر میں بچے سے زیادتی کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں