1364ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

1364ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1364 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1364 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 755 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں