منشیات کی روک تھام کیلئے اداروں میں ایم او یو پر دستخط
لاہور(آن لائن)ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب اور کوتھم کالج، جوہر ٹاؤن کے درمیان تعلیمی ادارے کو سموک اینڈ ڈرگ فری کیمپس بنانے اور منشیات کی روک تھام کے لیے مشترکہ اقدامات کے سلسلے میں مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔
ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب اور کوتھم کالج، جوہر ٹاؤن کے درمیان تعلیمی ادارے کو سموک اینڈ ڈرگ فری کیمپس بنانے اور منشیات کی روک تھام کے لیے مشترکہ اقدامات کے سلسلے میں مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر میاں شاہد محمود نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔