ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 9 ہو گئی
لاہور ( ہیلتھ رپورٹر )لاہورسمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ہے ،لاہور میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے جبکہ پنجاب میں 40 مریضوں رپورٹ ہو چکے ہیں ،بتایا گیا ہے۔۔۔
لاہور میں 30ہزار سے زائد ڈینگی ہاٹ سپاٹ موجود ہیں جو خطرے کی علامت ہیں ، صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران ماہر کا کہنا تھا کہ شہریوں کو بھی چاہئے کہ ڈینگی ایس او پیز پر عملدرآمد کریں جس گھر سے بھی ڈینگی کا لاروا برآمد ہوا وہان پر ریڈ سٹیکر لگایا جائے گا۔