موسم خوشگوار ہوتے ہی شہریوں کا چڑیا گھر کا رخ

موسم خوشگوار ہوتے ہی شہریوں کا چڑیا گھر کا رخ

لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم خوشگوار ہوتے ہی شہریوں نے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا، لاہور چڑیا گھر میں فیملیوں اور بچوں کی بڑی تعداد سیر و تفریح کیلئے پہنچی۔

شہری اپنے بچوں کے ہمراہ لاہور چڑیا گھر آئے اور مختلف جانوروں کو دیکھ کر لطف اندوز ہوئے ۔ بچوں نے اپنے پسندیدہ جانوروں کیساتھ تصاویر بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں