ہائیکورٹ : نازیبا ویڈیو ، عدالت ناقص تفتیش پر برہم

ہائیکورٹ : نازیبا ویڈیو ، عدالت ناقص تفتیش پر برہم

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نازیبا ویڈیو کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے کے مقدمے میں نامزد ملزم عثمان عرف کاکا کی درخواستِ ضمانت پر سماعت اکیس جولائی کو ہوگی۔

عدالت عالیہ پہلے ہی ناقص تفتیش پر سی پی او فیصل آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کر چکی ہے ۔جبکہ عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے تھے کہ اتنے حساس نوعیت کے مقدمے میں نہ مؤثر تفتیش کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں