آل پاکستان انجمن تاجران کا حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار

آل پاکستان انجمن تاجران کا  حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے وفاقی اور پنجاب حکومت کی مثبت پالیسیوں سے تاجری برادری کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے وفاقی اور پنجاب حکومت کی مثبت پالیسیوں سے تاجری برادری کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، حکومت کی جانب سے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں