10افراد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری کی جاری

10افراد کو پی ایچ ڈی  کی ڈگری کی جاری

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے محمد ابراہیم ولد شفیق الرحمن کوبائیوکیمسٹری، محمد یاسر ولد محمدیوسف ناصرکوتاریخ، احمدعظیم ولدمحمدایوب کواسلامک سٹڈیز۔۔

، سیدہ نرجس شیرازی دخترسید کفایت حسین شیرازی کو اپلائیڈ سائیکالوجی، اسما ظفردخترظفراقبال بٹ کواپلائیڈسائیکالوجی، فلزہ قمبردخترغلام قمبر کو بزنس ایڈمنسٹریشن، فہیم اختر ولد محمد علی اخترکوجینڈر سٹڈیز، محمد عثمان ولد محمدارشادکوسوشیالوجی، محمدسلیم اخترولد محمداخترکوسپورٹس سائنسز اینڈ فزیکل ایجوکیشن  اور اسما اقبال دختر محمد اقبال چیمہ کوزوالوجی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...