وزیر اعلیٰ کے حلقہ انتخاب میں نواز شریف سکول آف ایمیننس کا افتتاح

وزیر اعلیٰ کے حلقہ انتخاب میں نواز شریف سکول آف ایمیننس کا افتتاح

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے حلقہ انتخاب میں نواز شریف سکول آف ایمیننس کا افتتاح کردیا۔۔۔

 نشتر کالونی فیروز پور روڈ پر گرلز برانچ کے افتتاح کے موقع پر اہم سیاسی و انتظامی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی رانا راشد منہاس، میاں عمران جاوید، وزیراعلیٰ پنجاب کے کوآرڈینیٹر ملک ذیشان، ڈائریکٹر رانا فیاض احمد اور رانا عمران منج بھی شریک ہوئے ۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکول کا افتتاح کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...