گوشت 7روپے کلو مہنگا
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 490روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 490روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments