بجلی چوری پر 11افراد گرفتار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹرسے )یکم سے 31 اگست 2026 تک لیسکو کے مختلف سرکلز میں بجلی چوری کی949 شکایات موصول ہوئیں، جن میں948 گھریلو اور ایک کمرشل صارف سے متعلق تھی، 11افراد کو گرفتار کیاگیا۔
یکم سے 31 اگست 2026 تک لیسکو کے مختلف سرکلز میں بجلی چوری کی949 شکایات موصول ہوئیں، جن میں948 گھریلو اور ایک کمرشل صارف سے متعلق تھی، 11افراد کو گرفتار کیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments